✍️ ARTICLE
ضلع بٹگرام ھزارہ
کپٹن ابرار کی عید کے پانچویں دن شادی طے تھی وہ سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا کپٹن ابرار نے وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا وہ افغانستان کے صوبہ خوست میں داخل ہوئے اور دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا مگر دشمن نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیچھے سے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کپٹن ابرار شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے۔
Shared By: Havalian City Page




Comments