✍️ ARTICLE
حرین میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملہ
حرین میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملہ، ریاض، ابوظہبی، کویت اور اسرائیل کی سمت میزائل داغے جانے کی اطلاعات
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے بعد سخت جوابی کارروائی کرتے ہوئے بحرین میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایران کی جانب سے ابوظہبی، کویت اور اسرائیل کی سمت میزائل داغے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔علاقائی ذرائع کے مطابق حملوں کے بعد خطے میں شدید کشیدگی پھیل گئی ہے اور دفاعی نظام ہائی الرٹ کر دیے گئے ہیں۔ مختلف ممالک میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ عالمی سطح پر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے
Shared by AQEEL AHMED AWAN IN GROUP




Comments